Lollywood Star MEERA is again in News due to her Married Life

برے کاموں کا برا انجام ۔۔ سکینڈل کوئین اداکارہ میراکے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

 اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک) سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس میں اداکارہ میرا عدالتی حکم کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئیں ۔ سکینڈل کوئین نے عدالتی حکم کو ہوا میں اڑادیا ، عدالت نے اظہاربرہمی کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ نے عدالت کو مذاق بنا رکھا ہے تاہم جس کیس کا فیصلہ چھ ماہ میں ہونا تھا اسے نوسال لگ چکے ہیں۔ عدالت نے آئندہ سماعت پراداکارہ میرا کے شوہرعتیق الرحمن کو طلب کرلیا ہے اور کیس کی سماعت مزید کل تک کیلئت ملتوی کردی ہے۔

Comments